ہمارے VAT سیمینار میں تشریف لائیں، اس نئے نظام پر منتقل ہو جائیں

  • 17 دسمبر2017 کو اردو زبان میں
  • 31 دسمبر2017 کو انگریزی زبان میں


جی ہاں VAT یعنی ویلیو ایڈڈ ٹیکس یکم جنوری 2018 سے متحدہ عرب امارات میں لاگو ہو رہا ہے

کیا آپ کا کاروبار ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے لئیے تیار ہے؟ بھاری جرمانوں سے بچیں! ہمارے مقرر، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ جو کہ خلیج کی ریاستوں اور یورپ میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، آپ کو اس نظام کی تمام جہتوں سے روشناس کرائیں گے۔ مزید معلومات کے لئیے نیچے یمارے بروشر اور فلائر کا مطالعہ کیجیئے۔

 

بُکنگ کے لئیےنیچے دیئے گئے فارم کو بھریں۔

کیا آپ کو VAT سیمیںار بُکنگ میں مدد چاہیے؟

رابطہ کریں:
1973 203 (7) 971+
1993 203 (7) 971+
 پیر تا جمعہ، صبح 9 سے شام 6 بجے تک

 سیمینار بُکنگ فارم VAT 

  • Language Selection
  • Registration Details

Register with us by filling out the form below.
Password must be at least 7 characters long.

URL of your website (optional)

Yes, I agree.

ہمارا فلائر دیکھیں

ہمارے سیمینار کی چیدہ چیدہ تفصیلات پر مشتمل ہمارا فلائر ابھی دیکھیں یا ڈاؤن لوڈ کریں۔

ہمارا بروشر دیکھیں

ہمارے سیمینار کی تمام ضوری تفصیلات پر مشتمل ہمارا بروشر ابھی دیکھیں یا ڈاؤن لوڈ کریں۔